پیر، 28 ستمبر، 2015

خوشی

خوشی ایک اندرونی کیفیت ہے جس میں بیرونی عوامل بھی کارفرما ہوتے ہیں، بیرونی عناصر میں ایک عنصر دولت بھی ہے، دولت صرف ایک اکائی ہے نہ کہ کل خوشی، ہم دیکھتے ہیں ہے کہ لوگوں کے پاس بے تحاشا دولت ہوتی ہے مگر خوشی نہیں۔ 
بے اولاد کو بیٹا یا بیٹی پیدا ہوجائے تو اس کی خوشی کا پیمانہ دولت نہیں ہوتی اور اسی طرح اگر کئی دن کے بھوکے  انسان کو جو کہ کسی صحرا میں ہو  کھانے کے لئے کچھ مل جائے تو اس کی خوشی کا معیار کھانا ہوگا 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں