پیر، 28 ستمبر، 2015

محبت کا اظہار

محبت اگر سچی ہو تو اظہار کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں اگر سچی نہ ہو تو پھر اس کو محبت ہی نہیں کہتے۔
محبت کو دو طرفہ ہونا چاہیے اور طرفین ایک دوسرے کے کفو (ہم پلہ) ہوں۔ آج کل کے دور میں سوشل میڈیا پر فراڈ ہورہے ہیں اور کئی لڑکیوں کی زندگی برباد ہوگئی ہے لہٰذا میری رائے میں اظہار کرنے سے پہلے ایک دوسرے کو جانا جائے پھر اعتماد بھی ہو۔
صرف اظہار سے ہی کام ہی چلتا اس کے لئے کئی اور بھی عوامل ہیں مثلاً والدین کی رضامندی وغیرہ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں