میں کیا پوری قوم پریشان ہے خوراک کی قلت سے۔ زخیرہ اندوزی کی وجہ سے بعض اوقات خوراک کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں۔ سچی بات تو یہ ہے اس وقت بھی کبھی کبھی قافہ کشی کرنی پڑتی ہے۔ حکومتیں خاص طور پر ہماری حکومت اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہیں۔ دعا ہے کہ ساری حکومتیں اس بحران پر قابو پا لیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں