وزیر اعظم پنجاب سے بنے یا سندھ سے، اصل مسئلہ یہ کہ مہنگائی، بد امنی، بیروزگاری، کرپشن اور ناانصافی کو کنٹرول کیسے کیا جائے۔ سلام ہے مخدوم امین کو جس نے کوئی منفی تاثر ابھی تک نہیں دیا اور ایم کیو ایم بھی لائق صدتحسین ہے جس نے اپنا نامزد امیدوار واپس لے لیا۔ ہمیں زیادہ خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے۔ بس بنیادی مسائل کو حل کیا جائے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں